TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2917 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2917

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِإِحْرَامِهِ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ وَلِحِلِّهِ قَبْلَ أَنْ يُفِيضَ قَالَ سُفْيَانُ بِيَدَيَّ هَاتَيْنِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، ح، محمد بن رمح، لیث بن سعد، عبدالرحمن بن قاسم، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ احرام سے قبل احرام کیلئے میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خوشبو لگائی اور جب احرام کھولا اس وقت طواف اضافہ سے قبل بھی میں نے خوشبو لگائی۔ سفیان کی روایت میں ہے کہ میں نے اپنے ان دونوں ہاتھوں سے خوشبو لگائی ۔

It was narrated that 'Aishah said: "I put perfume on the Messenger of Allah P.B.U.H for his Ihram before he entered into it, and when he exited Ihram before he returned." (Sahih) (One of the narrators) Sufyan said (in his narration, she said): "With these two hands of mine."

Permalink

See the full chapter: احرام سے قبل خوشبوکا استعمال ۔