TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 287 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 287

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ کَنِيزٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَاجٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ إِنَّ أَفْوَاهَکُمْ طُرُقٌ لِلْقُرْآنِ فَطَيِّبُوهَا بِالسِّوَاکِ

محمد بن عبدالعزیز، مسلم بن ابراہیم، بحر بن کثیر، عثمان بن ساج، سعید بن جبیر، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے فرمایا تمہارے منہ قرآن کے راستے ہیں انہیں مسواک کے ذریعے پاک صاف رکھا کرو ۔

It was narrated that ‘Ali bin Abu Talib said: “Your mouths are the paths of the Qur’ân, so perfume them with the tooth stick. (Da’if)

Permalink

See the full chapter: مسواک کے بارے میں