TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2804 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2804

حَدَّثَنَا حَرْمَلَهُ بْنُ يَحْيَی الْمِصْرِيُّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابنُ لَهِيعَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ نُعَيْمٍ الرُّعَيْنِيِّ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ نَهِيکٍ أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ تَعَلَّمَ الرَّمْيَ ثُمَّ تَرَکَهُ فَقَدْ عَصَانِي

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، ابن لہیعہ، عثمان بن نعیم، مغیرہ بن نہیک، حضرت عقبہ بن عامر جہنی بیان فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا جس نے تیر اندازی سیکھی اور پھر اسے (بغیر کسی عذر کے) ترک کر دیا اس نے میری نافرمانی کی ۔

It was narrated that 'Uqbah bin' Amir Al-Juhani said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Whoever learns how to shoot (arrows) then abandons it, has disobeyed me.'" (Hasan)

Permalink

See the full chapter: راہ خدا میں تیراندازی ۔