TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2803 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2803

حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ عَلَی الْمِنْبَرِ وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ أَلَا وَإِنَّ الْقُوَّةَ الرَّمْيُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ

یونس بن عبدالاعلی، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، ابی علی، حضرت عقبہ بن عامر جہنی فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر یہ فرماتے سنا (وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ) غور سے سنو قوت سے مراد تیر اندازی (پھینکنا) ہے تین بار یہی فرمایا۔

Itwas narrated that 'Uqbah bin Amir Al-Juhani said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H i reciting On the pulpit 'And make ready Another name for spear. or a type of spear. against them all you can of power. (And saying that) three times-'Power means shooting." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: راہ خدا میں تیراندازی ۔