TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2782 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2782

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ يُخَامِرَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ قَاتَلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ رَجُلٍ مُسْلِمٍ فُوَاقَ نَاقَةٍ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ

بشر بن آدم، ضحاک بن مخلد، ابن جریج، سلیمان بن موسی، مالک بن یخامر، حضرت معاذ بن جبل فرماتے ہیں کہ انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جو مرد مسلم اونٹنی کے دودھ اترنے کے وقفہ کے برابر بھی راہ خدا میں قتال کرے اس کیلئے جنت واجب ہوگئی۔

Mu'adh bin Jabal narrated that he heard the Prophet P.B.U.H say: "Any Muslim who fights in the cause of Allah for the time between two milkings of a shecamel, he will be guaranteed Paradise." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اللہ سبحانہ وتعالی کی راہ میں قتال کرنا۔