Sunan Ibn Majah — Hadith 2781
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرٍ عِيسَی بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ رَوْحٍ الدَّارِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الْقَاضِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ ارْتَبَطَ فَرَسًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ عَالَجَ عَلَفَهُ بِيَدِهِ کَانَ لَهُ بِکُلِّ حَبَّةٍ حَسَنَةٌ
ابوعمیر، عیسیٰ بن محمد، احمد بن یزید، ابن روح، محمد بن عقبہ، حضرت تمیم داری فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جو راہ خدا کیلئے گھوڑا پالے پھر خود اس کے گھاس دانہ کا انتظام کرے تو اسے ہر دانہ کے بدلہ ایک نیکی ملے گی۔
It was narrated that Tamim Ad-Dari said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Whoever ties a horse in the cause of Allah, then feeds it with his OWnhand, he will have one merit for every grain.''' (Hasan)