TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2658 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2658

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ حَدَّثَنَا الْحُرُّ بْنُ مَالِکٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا مُبَارَکُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا قَوَدَ إِلَّا بِالسَّيْفِ

ابراہیم بن مستمر، حر بن مالک، مبارک بن فضالہ، حسن، حضرت ابوبکرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا قصاص صرف تلوار سے لیا جائے۔

It was narrated from Abu Bakrah that the Messenger of Allah said: "There is no retaliation except with the sword."

Permalink

See the full chapter: قصاص صرف تلوار سے لیا جائے