TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2657 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2657

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِي عَازِبٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا قَوَدَ إِلَّا بِالسَّيْفِ

ابراہیم بن مستمر، ابوعاصم، سفیان ، جابر، ابوعازب، حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا قصاص صرف تلوار سے لیا جائے۔

It was narrated from Nu'rnan bin Bashir that the Messenger of Allah said: "There is no retaliation except with the sword."

Permalink

See the full chapter: قصاص صرف تلوار سے لیا جائے