Sunan Ibn Majah — Hadith 2623
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نَضْلَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالدِّيَةِ عَلَی الْعَاقِلَةِ
علی بن محمد، وکیع، منصور، ابراہیم، عبید بن نضلہ، حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے یہ فیصلہ فرمایا دیت قاتل کے کنبہ پر واجب ہوگی۔
It was narrated that Mughirah bin Shu'bah said: "The Messenger of Allah ruled that the blood money must be paid by the 'Aqilah.”