TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2622 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2622

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ الدِّيَةَ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا قَالَ وَذَلِکَ قَوْلُهُ وَمَا نَقَمُوا إِلَّا أَنْ أَغْنَاهُمْ اللَّهُ وَرَسُولُهُ مِنْ فَضْلِهِ قَالَ بِأَخْذِهِمْ الدِّيَةَ

عباس بن جعفر، محمد بن سنان، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی نے بارہ ہزار درہم دیت مقرر فرمائی اور اسی بارے میں یہ آیت نازل ہوئی اور ان کو اسی بات پر غصہ ہے کہ اللہ اور اس کے رسول نے اپنے فضل سے ان کو مالدار کر دیا یعنی دیت لے کر۔

It was narrated from 'Ikrimah, from Ibn 'Abbas, that the Prophet set the blood money at twelve thousand (Dirham). He said: "This is what Allah says: 'And they could not find any cause to do so except that Allah and His Messenger had enriched them of His bounty." He said: "By their taking the blood money.”

Permalink

See the full chapter: قتل خطا کی دیت