Sunan Ibn Majah — Hadith 2572
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُرِيدَ مَالُهُ ظُلْمًا فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ
محمد بن بشار، ابوعامر، عبدالعزیز بن مطلب، عبداللہ بن حسن، عبدالرحمن ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جس کا مال ناحق کسی نے لینا چاہا اور اس کو بچانے میں یہ قتل کر دیا گیا تو یہ شہید ہے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah said: 'If a man's property is wrongfully targeted, and he is killed, he is a martyr."