TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2571 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2571

حَدَّثَنَا الْخَلِيلُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ الْجَزَرِيُّ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُتِيَ عِنْدَ مَالِهِ فَقُوتِلَ فَقَاتَلَ فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ

خلیل بن عمرو، مروان بن معاویہ، یزید بن سنان، میمون بن مہران، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جس کے مال کے پاس کوئی آیا اور اس سے لڑائی کی پھر اس مالک نے بھی لڑائی کی اور قتل کر دیا گیا تو یہ شہید ہے۔

It was narrated from Ibn Umar that Messenger of Allah said: “If a man’s property is targeted, and he is fought and fights back and he is killed, he is a martyr.”

Permalink

See the full chapter: جسے اس کے مال کی خاطر قتل کردیا جائے وہ بھی شہید ہے۔