TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2477 · Statement on Pledging Property

Sunan Ibn MajahHadith 2477

حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سُکَيْنٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّی ح و حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَائٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ الْمَکِيُّ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَفَرَ بِئْرًا فَلَهُ أَرْبَعُونَ ذِرَاعًا عَطَنًا لِمَاشِيَتِهِ

ولید بن عمرو بن سیکن، محمد بن عبداللہ بن مثنی، حسن بن محمد بن صباح، عبدالوہاب بن عطاء، اسماعیل، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے کنواں کھودا تو چالیس ہاتھ جگہ اس کے گرد جانور بٹھانے کے لیے اس (کھود نے والے) کی ہوگی۔

It was narrated from 'Abdullah bin Mughaffal that the Prophet said: "Whoever digs a well, is entitled to forty forearms' length surrounding it as a resting place for his flocks."

Permalink

See the full chapter: کنویں کا حریم