TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2476 · Statement on Pledging Property

Sunan Ibn MajahHadith 2476

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ قَسْمٍ قُسِمَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَهُوَ عَلَی مَا قُسِمَ وَکُلُّ قَسْمٍ أَدْرَکَهُ الْإِسْلَامُ فَهُوَ عَلَی قَسْمِ الْإِسْلَامِ

عباس بن جعفر، موسیٰ بن داؤد، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، ابی شعشاء، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جو تقسیم جاہلیت میں ہوچکی وہ اسی پر برقرار رہے گی اور جو تقسیم اسلام کے بعد ہوگی تو وہ اسلامی اصولوں کے مطابق ہوگی۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "Every division that was allocated according to (the rules of) the Ignorance days, stands as it is, and every division that was allocated according to (the rules of) Islam, stands according to the rules of Islam."

Permalink

See the full chapter: پانی کی تقسیم