TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2445 · Statement on Pledging Property

Sunan Ibn MajahHadith 2445

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ ابْنِ شَوْذَبٍ عَنْ مَطَرٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْ کَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ لِيُزْرِعْهَا وَلَا يُؤَاجِرْهَا

عمرو بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار، ضمرہ بن ربیعہ، ابن شوذب، مطرف، عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ہمیں خطبہ دیا اور اس میں ارشاد فرمایا جس کے پاس زمین ہو تو اسے خود کاشت کرے یا دوسرے کو کاشت کرنے کے لیے دے اور اجرت پر نہ دے۔

It was narrated that Jabir bin ‘Abdullah said: "The Messenger of Allah addressed us and said: 'Whoever has land, let him cultivate it or allow someone else to cultivate it, and not rent it out.'''

Permalink

See the full chapter: زمین اجرت پر دینا