TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2444 · Statement on Pledging Property

Sunan Ibn MajahHadith 2444

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ وَأَبُو أُسَامَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَوْ قَالَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ يُکْرِي أَرْضًا لَهُ مَزَارِعًا فَأَتَاهُ إِنْسَانٌ فَأَخْبَرَهُ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ کِرَائِ الْمَزَارِعِ فَذَهَبَ ابْنُ عُمَرَ وَذَهَبْتُ مَعَهُ حَتَّی أَتَاهُ بِالْبَلَاطِ فَسَأَلَهُ عَنْ ذَلِکَ فَأَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ کِرَائِ الْمَزَارِعِ فَتَرَکَ عَبْدُ اللَّهِ کِرَائَهَا

ابوکریب ، عبدہ بن سلیمان، ابواسامہ، محمد بن عبید، عبید اللہ، نافع، ابن عمر، حضرت نافع کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر اپنی زمین کھیت اجرت پر دیا کرتے تھے ان کے پاس ایک صاحب آئے اور رافع بن خدیج سے روایت کرتے ہوئے سنا کہ اللہ کے رسول نے کھیت اجرت پر دینے سے منع فرمایا ہے تو ابن عمر گئے میں بھی ان کے ساتھ ہولیا مقام بلاط میں رافع بن خدیج کے پاس پہنچے اور اس بارے میں دریافت کیا انہوں نے فرمایا کہ اللہ کے رسول نے کھیت اجرت پر دینے سے منع فرمایا تو حضرت عبداللہ بن عمر نے کھیت کرائے پر دینا ترک فرما دئیے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "Whoever has land, let him cultivate it (himself) or let him give it to his brother (for free, to cultivate it), and if he does not want to do that, let him keep his land."

Permalink

See the full chapter: زمین اجرت پر دینا