TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2412 · Explanation of Charity

Sunan Ibn MajahHadith 2412

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَعَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ طَالَبَ حَقًّا فَلْيَطْلُبْهُ فِي عَفَافٍ وَافٍ أَوْ غَيْرِ وَافٍ

محمد بن خلف، محمد بن یحییٰ، ابن ابی مریم، یحییٰ بن ایوب، عبیداللہ بن ابی جعفر، نافع، حضرت ابن عمر اور عائشہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جو کسی حق کا مطالبہ کرے تو عفاف وتقوی کے ساتھ مطالبہ کرے خواہ اس کا حق پورا ادا ہو یا نہ ہو۔

It was narrated from Ibn 'Umar and 'Aishah that the Messenger of Allah said: "Whoever demands his rights let him do so in a decent manner as much as he can."

Permalink

See the full chapter: اچھے طریقہ سے مطالبہ کرنا اور حق لینے میں برائی سے بچنا