TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2411 · Explanation of Charity

Sunan Ibn MajahHadith 2411

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ رِبْعِيَّ بْنَ حِرَاشٍ يُحَدِّثُ عَنْ حُذَيْفَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَجُلًا مَاتَ فَقِيلَ لَهُ مَا عَمِلْتَ فَإِمَّا ذَکَرَ أَوْ ذُکِّرَ قَالَ إِنِّي کُنْتُ أَتَجَوَّزُ فِي السِّکَّةِ وَالنَّقْدِ وَأُنْظِرُ الْمُعْسِرَ فَغَفَرَ اللَّهُ لَهُ قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ أَنَا قَدْ سَمِعْتُ هَذَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن بشار، ابوعامر، شعبہ، عبدالملک بن عمیر، ربعی بن حراش، حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا ایک مرد مر گیا اس سے کہا گیا تونے کیا عمل کیا؟ اسے خود یاد آیا یا یاد دلایا گیا کہنے لگا میں سکہ اور نقد میں چشم پوشی کرتا تھا اور تنگدست کو مہلت دیتا تھا تو اللہ نے اس کی بخشش فرمادی حضرت ابومسعود فرماتے ہیں کہ یہ بات میں نے بھی اللہ کے رسول سے سنی ہے۔

It was narrated from Hudhaifah that the Prophet said: "A man died and it was said to him: 'What did you do?' Either he remembered or was reminded and said: 'I used to be easy going in coins and cash concerning collecting debts due, and I used to give respite to (the debtor) who was in difficulty. So, Allah forgave him." Abu Mas'ud said: "I heard that from the Messenger of Allah."

Permalink

See the full chapter: تنگدست کو مہلت دینا