TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2401 · Explanation of Charity

Sunan Ibn MajahHadith 2401

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيِّ بْنِ صُهَيْبِ الْخَيْرِ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ زِيَادِ بْنِ صَيْفِيِّ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ شُعَيْبِ بْنِ عَمْرٍو حَدَّثَنَا صُهَيْبُ الْخَيْرِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيُّمَا رَجُلٍ يَدِينُ دَيْنًا وَهُوَ مُجْمِعٌ أَنْ لَا يُوَفِّيَهُ إِيَّاهُ لَقِيَ اللَّهَ سَارِقًا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ صُهَيْبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

ہشام بن عمار، یوسف بن محمد بن صیفی بن صہیب، عبدالحمید بن زیاد، ابن صیفی بن صہیب، شعیب بن عمرو حضرت صہیب سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا جو مرد بھی قرض لے اور اس کی نیت یہ ہو کہ قرضہ ادا نہ کرے گا وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا (یعنی چور ہو کر)۔ دوسری سند سے بھی یہی مضمون مروی ہے۔

Suhaib Al-Khair narrated that the Messenger of Allah said: "Any man who takes out a loan, having resolved not to pay it back, will meet Allah as a thief."

Permalink

See the full chapter: جوقرضہ ادا نہ کرنے کی نیت سے لے۔