TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2400 · Explanation of Charity

Sunan Ibn MajahHadith 2400

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُفْيَانَ مَوْلَی الْأَسْلَمِيِّينَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ اللَّهُ مَعَ الدَّائِنِ حَتَّی يَقْضِيَ دَيْنَهُ مَا لَمْ يَکُنْ فِيمَا يَکْرَهُ اللَّهُ قَالَ فَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ يَقُولُ لِخَازِنِهِ اذْهَبْ فَخُذْ لِي بِدَيْنٍ فَإِنِّي أَکْرَهُ أَنْ أَبِيتَ لَيْلَةً إِلَّا وَاللَّهُ مَعِي بَعْدَ الَّذِي سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابراہیم بن منذر، ابن ابی فدیک، سعید بن سفیان، مولی اسلمین، جعفر بن محمد، حضرت عبداللہ بن جعفر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا اللہ تعالیٰ قرض لینے والے کے ساتھ ہیں یہاں تک کہ اپنا قرضہ ادا کرے بشرطیکہ قرضہ ایسے مقصد کے لیے نہ ہو جو اللہ کو ناپسند ہو۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن جعفر اپنے خزانچی سے فرماتے ہیں کہ جاؤ اور میرے لیے قرضہ لاؤ اس لیے کہ مجھے ناپسند ہے کہ میں ایک رات بھی ایسی گزاروں الا یہ کہ اللہ میرے ساتھ ہو جب سے میں نے اللہ کے رسول سے یہ حدیث سنی ہے۔

It was narrated from, Abdullah bin Ja'far that the Messenger of Allah said: "Allah will be with the borrower until he pays off his debt, so long as it (the loan) is not for something that Allah dislikes." He (the narrator) said: " Abdullah bin Ja'far used to say to his store keeper (i.e., the one entrusted with his wealth): 'Go and take out a loan for me, for I would hate to spend the night without Allah being with me, after I heard that from the Messenger of Allah"

Permalink

See the full chapter: جوقرض اس نیت سے لے کہ (جلد) ادا کروں گا۔