TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2376 · Explanation of Gifts

Sunan Ibn MajahHadith 2376

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ

محمد بن بشار، محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، سعید بن مسیب، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا اپنا ہدیہ واپس لینے والا ایسا ہی جیسے اپنی قے چاٹنے والا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "The one who takes back his gift is like the one who goes back to his vomit."

Permalink

See the full chapter: ہدیہ واپس لینا