TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2375 · Explanation of Gifts

Sunan Ibn MajahHadith 2375

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَوْفٍ عَنْ خِلَاسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مَثَلَ الَّذِي يَعُودُ فِي عَطِيَّتِهِ کَمَثَلِ الْکَلْبِ أَکَلَ حَتَّی إِذَا شَبِعَ قَائَ ثُمَّ عَادَ فِي قَيْئِهِ فَأَکَلَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عوف، خلاس، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا اس شخص کی مثال جو اپنے عطیہ ہدیہ میں رجوع کرے کتے کی سی ہے کہ وہ کھاتا ہے جب سیر ہو جاتا ہے تو قے کر دیتا ہے پھر دوبارہ قے چاٹ لیتا ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "The likeness of one who takes back his gift is that of a dog that eats until it is full and vomits; then it goes back to its vomit and eats it again."

Permalink

See the full chapter: ہدیہ واپس لینا