TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2371 · Explanation of Gifts

Sunan Ibn MajahHadith 2371

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ أَعْمَرَ رَجُلًا عُمْرَی لَهُ وَلِعَقِبِهِ فَقَدْ قَطَعَ قَوْلُهُ حَقَّهُ فِيهَا فَهِيَ لِمَنْ أُعْمِرَ وَلِعَقِبِهِ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، ابن شہاب، ابی سلمہ، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا جس نے کسی مرد کو عمر بھر کے لیے کوئی چیز دی اور اس کی اولاد کو دی تو اس کے اس قول نے اس چیز میں اس کا حق ختم کر دیا اب وہ چیز اس کی ہے جس کو عمری کے طور پر دی ہے اور اس کی اولاد کی ہے۔

It was narrated that Jabir said: "I heard the Messenger of Allah say: 'Whoever gives a lifelong grant to a man, it belongs to him (the recipient) and to his heirs. His (the giver's) words put an end to his right to it, and it belongs to the one to whom it was given for life and to his heirs."

Permalink

See the full chapter: عمر بھر کے لیے کوئی چیز دینا