TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2370 · Explanation of Gifts

Sunan Ibn MajahHadith 2370

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عُمْرَی فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن زکریا، ابی زائدہ، محمد بن عمر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا عمری کچھ نہیں ہے لہذا جس کو عمر بھر کے لیے کوئی چیز دی گئی تو وہ اسی کی ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "There is no lifelong grant. Whoever is given something as a lifelong grant, it is his.'"

Permalink

See the full chapter: عمر بھر کے لیے کوئی چیز دینا