TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2300 · Statement on Judgments

Sunan Ibn MajahHadith 2300

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي مُوسَی عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَأَلَ الْقَضَائَ وُکِلَ إِلَی نَفْسِهِ وَمَنْ جُبِرَ عَلَيْهِ نَزَلَ إِلَيْهِ آلِکْ فَسَدَّدَهُ

علی بن محمد بن اسماعیل، اسرائیل، عبدالاعلی، بلال بن ابی موسی، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جس نے عہدہ قضا کا مطالبہ کیا اسے اس کے نفس کے سپرد کر دیا گیا اور جسے قاضی بننے پر مجبور کیا جائے تو اس پر ایک فرشتہ نازل ہو کر راہ راست کی طرف اس کی راہنمائی کرتا رہتا ہے۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah said: "Whoever asks to be appointed a judge, will be entrusted to himself, but whoever is forced to accept the position, an angel will come down to him and guide him.'"

Permalink

See the full chapter: قاضیوں کا ذکر