TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2299 · Statement on Judgments

Sunan Ibn MajahHadith 2299

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ الْمَقْبُريِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ جُعِلَ قَاضِيًا بَيْنَ النَّاسِ فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِکِّينٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، معلی بن منصور، عبداللہ بن جعفر، عثمان بن محمد، مقبری، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جسے لوگوں کے درمیان قاضی مقرر کر دیا گیا اسے چھری کے بغیر ہی ذبح کر دیا گیا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said: "Whoever is appointed judge between the people, he has been slaughtered without a knife."

Permalink

See the full chapter: قاضیوں کا ذکر