Sunan Ibn Majah — Hadith 2270
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ الرُّکَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ عُمَيْلَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَحَدٌ أَکْثَرَ مِنْ الرِّبَا إِلَّا کَانَ عَاقِبَةُ أَمْرِهِ إِلَی قِلَّةٍ
عباس بن جعفر، عمرو بن عون، یحییٰ بن ابی زائد، اسرائیل، دکین بن ربیع بن عمیلہ، حضرت ابن مسعود سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو بھی سود (کا لین دین) زیادہ کرتا ہے اسکا انجام مال کی کمی کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے ۔
It was narrated from Ibn Mas'ud that the Prophet P.B.U.H said: "There is no one who deals in usury a great deal (to increase his wealth) but he will end up with little (i.e., his wealth will be decreased)." (Sahih)