TrueHadith

تجارت ومعاملات کا بیان

Explanation of Trade and Transactions

1.کمائی کی ترغیب ۔2.روزی کی تلاش میں میانہ روی ۔3.تجارت میں تقوی اختیار کرنا۔4.جب مرد کو کوئی روزی کا ذریعہ مل جائے تو اسے چھوڑے نہیں ۔5.تجارت مختلف پیشے ۔6.ذخیرہ اندوزی اور اپنے شہر میں تجارت کیلئے دوسرے شہر سے مال لانا۔7.جھاڑ پھونک کی اجرت ۔8.قرآن سکھانے پر اجرت لینا۔9.کتے کی قیمت زنا کی اجرت نجومی کی اجرت اور سانڈ چھوڑنے کی اجرت سے ممانعت ۔10.بچھنے لگانے والے کی کمائی ۔11.جن چیزوں کو بیچناجائز ہے۔12.منابذہ اور ملامسہ سے ممانعت ۔13.اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے اور بھائی کی قیمت پر قیمت نہ لگائے۔14.نجش سے ممانعت ۔15.شہر والاباہروالے کا مال نہ بیچے ۔16.باہر سے مال لانے والے سے شہر سے باہر جا کر ملنا منع ہے۔17.بیچنے اور خرید نے والے کو اختیار ہے جب تک جدا نہ ہو۔18.بیع خیار کی شرط کرلینا۔19.بائع ومشتری کا اختلاف ہوجائے تو؟20.جو چیز پاس نہ ہو اس کی بیع منع ہے اور جو چیز اپنی ضمان میں نہ ہو اس کا نفع منع ہے۔21.جب دو با اختیارشخص بیع کریں تو وہ پہلے خریدار کی ہوگی۔22.بیع میں بیعانہ کا حکم ۔23.بیع حصاة اور بیع غرر سے ممانعت ۔24.جانوروں کا حمل خریدنا یا تھنوں میں جو دودھ ہے اسی حالت میں وہ خریدنا یا غوطہ خور کے ایک مرتبہ کے غوطہ میں جو بھی آئے (شکار کرنے سے قبل) اسے خریدنا منع ہے۔25.نیلامی کا بیان ۔26.بیع فسخ کرنے کا بیان ۔27.نرخ مقرر کرنا مکروہ (منع) ہے۔28.خرید و فروخت میں نرمی سے کام لینا۔29.نرخ لگانا۔30.خرید و فروخت میں قسمیں اٹھانے کی کراہت ۔31.پیوند کیا ہوا کھجور کا درخت یا مال والا غلام بیچنا۔32.پھل قابل استعمال ہونے قبل بیچنے سے ممانعت ۔33.کئی برس کیلئے میوہ بیچنا اور آفت کا بیان ۔34.جھکتا تولنا۔35.ناپ تول میں احتیاط ۔36.ملاوٹ سے ممانعت ۔37.اناج کے اپنے قبضہ میں آنے سے قبل آگے بیچنے سے ممانعت ۔38.اندازے سے ڈھیر کی خرید و فروخت ۔39.اناج ماپنے میں برکت کی توقع ۔40.بازار اور ان میں جانا۔41.صبح کے وقت میں متوقع برکت ۔42.مصراة کی بیع ۔43.نفع ضمان کیساتھ مربوط ہے۔44.غلام کو واپس کرنے کا اختیار ۔45.معیوب چیز بیچتے وقت عیب ظاہر کردینا۔46.(رشتہ دار) قیدیوں میں تفریق سے ممانعت ۔47.غلام کو خرید لینا۔48.بیع صرف اور ان چیزوں کا بیان جنہیں نقد بھی کم وبیش بیچنا درست نہیں ۔49.ان لوگوں کی دلیل جو کہتے ہیں کہ سود ادھار ہی میں ہے۔50.سونے کو چاندی کے بدلہ فروخت کرنا۔51.چاندی کے عوض سونا اور سونے کے عوض چاندی لینا۔52.دراہم اور اشرفیاں توڑنے سے ممانعت ۔53.تازہ کھجور چھوہارے کے عوض بیچنا۔54.مزابنہ اور محاقلہ ۔55.بیع عرایا۔56.جانور کو جانور کے بدلہ میں ادھار بیچنا۔57.جانور کو جانور کے بدلہ میں کم وبیش لیکن نقد بیچنا۔58.سود سے شدید ممانعت ۔59.مقررہ ناپ تول میں مقررہ مدت تک سلف کرنا۔60.ایک مال میں سلم کی تو اسے دوسرے مال میں نہ پھیرے ۔61.معین کھجور کے درخت میں سلم کی اور اس سال اس پر پھل نہ آیا تو ؟62.جانور میں سلم کرنا۔63.شرکت اور مضاربت ۔64.مرد اپنی اولاد کا مال کس حدتک استعمال کرسکتا ہے۔65.بیوی کیلئے خاوند کا مال لینے کی کس حد تک گنجائش ہے؟66.غلام کیلئے کس حد تک دینے اور صدقہ کرنے کی گنجائش ہے؟67.جانور کے گلہ یا باغ سے گزر ہو تو دودھ یا پھل کھانے کیلئے لینا۔68.مالک کی اجازت کے بغیر کوئی چیز استعمال کرنے سے ممانعت ۔69.جانور رکھنا۔