TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2263 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2263

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عُرْوَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَی صَفِيَّةَ بِسَبْعَةِ أَرْؤُسٍ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ مِنْ دِحْيَةَ الْکَلْبِيِّ

نصر بن علی، حسین بن عروہ، ابوعمر، حفص بن عمر، عبدالرحمن بن مہدی، حماد بن سلمہ، ثابت، حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت صفیہ کو سات غلاموں کے بدلہ میں خریدا۔ حضرت عبدالرحمن کی روایت میں ہے کہ آپ نے حضرت دحیہ کلبی سے خریدا۔

It was narrated from Anas that the Prophet P.B.U.H bought Safiyyah for seven slaves. (Sahih) (One of the narrators) 'Abdur-Rahman said: "From Dihyah Kalbi."

Permalink

See the full chapter: جانور کو جانور کے بدلہ میں کم وبیش لیکن نقد بیچنا۔