TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2260 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2260

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْخَصَ فِي بَيْعِ الْعَرِيَّةِ بِخَرْصِهَا تَمْرًا قَالَ يَحْيَی الْعَرِيَّةُ أَنْ يَشْتَرِيَ الرَّجُلُ ثَمَرَ النَّخَلَاتِ بِطَعَامِ أَهْلِهِ رُطَبًا بِخَرْصِهَا تَمْرًا

محمد بن رمح، لیث بن سعد، یحییٰ، ابن سعید، نافع، عبداللہ بن عمر حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عریہ کو اندازا اس کے برابر کھجور کے عوض فروخت کرنے کی اجازت دی۔ حضرت یحی فرماتے ہیں کہ عرایا یہ ہے کہ مرد اپنے اہلخانہ کے کھانے کیلئے کھجوروں کے درخت خریدے اور اس کے بدلے میں اندازا اتنی ہی کھجوریں دے ۔

It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that he said: "Zaid bin Thabit told me that the Messenger of Allah P.B.U.H gave a concession regarding the sale of the estima ted harvest of 'Araya in return for dried dates." (Sahih) Yahya (one of the narrators) said: "The 'Araya. is when a man purchases dates on the trees for food that his family has that is ripe by estimating them (the dates).”

Permalink

See the full chapter: بیع عرایا۔