TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2229 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2229

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ الْجَدْعَانِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ بَارِکْ لِأُمَّتِي فِي بُکُورِهَا

یعقوب بن حمید بن کا سب، اسحاق بن جعفر بن محمد، علی بن حسین ، عبدالرحمن بن ابی بکر، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے اللہ میری امت کو صبح کے وقت میں برکت دے دیجئے ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet P.B.U.H said: "0 Allah, bless my nation in their early mornings." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: صبح کے وقت میں متوقع برکت ۔