TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2217 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2217

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَسْتَوْفِيَهُ

سوید بن سعید، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو اناج خریدے تو آگے نہ بیچے یہاں تک کہ اس پر قبضہ کرلے۔

It was narrated from Ib "'umar that the Prophet P.B.U.H said: Whoever buys food, let him not sell it until he has taken full possession of it." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اناج کے اپنے قبضہ میں آنے سے قبل آگے بیچنے سے ممانعت ۔