Sunan Ibn Majah — Hadith 2201
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اشْتَرَی نَخْلًا قَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ
ہشام بن عمار، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے پیوند کیا ہوا کھجور کا درخت بیچا تو اسکا پھل فروخت کنندہ کا ہوگا الا یہ کہ خریدار پہلے طے کرلے (کہ پھل میں لونگا تو خریدار کا ہو جائیگا)۔ دوسری سند سے یہی مضمون مروی ہے۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever buys a palm tree that has been pollinated, its fruits belong to the seller, unless the purchaser stipulated a condition." (Sahih) Another chain from Ibn 'Umar, from the Prophet P.B.U.H, with similar wording.