TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2163 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2163

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِيعُ الرَّجُلُ عَلَی بَيْعِ أَخِيهِ وَلَا يَسُومُ عَلَی سَوْمِ أَخِيهِ

ہشام بن عمار، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے اور اسکے قیمت لگانے کے بعد قیمت نہ لگائے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "A man is not to undersell his brother, nor is he to try to outhaggle his brother." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے اور بھائی کی قیمت پر قیمت نہ لگائے۔