TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2157 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2157

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کَسْبِ الْحَجَّامِ فَنَهَاهُ عَنْهُ فَذَکَرَ لَهُ الْحَاجَةَ فَقَالَ اعْلِفْهُ نَوَاضِحَکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ بن سوار، ابن ابی ذئب، زہری، حرام بن ، حضرت محیصہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پچھنے لگانے والی کی کمائی کے متعلق دریافت کیا۔ آپ نے انکو اس سے منع فرمایا۔ انہوں نے اپنی احتیاج ظاہر کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے پانی لانے والے اونٹوں کے چارہ میں صرف کر دو۔

It was narrated from Haram bin Muhayyisah that his father asked the Prophet P.B.U.H about the earnings of a cupper and he forbade him from that. Then he mentioned his need and he said: "Spend it on feeding your shecamels that draw water." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بچھنے لگانے والے کی کمائی ۔