TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2149 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2149

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَعْدَانَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ عَنْ عَطِيَّةَ الْکَلَاعِيِّ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ عَلَّمْتُ رَجُلًا الْقُرْآنَ فَأَهْدَی إِلَيَّ قَوْسًا فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنْ أَخَذْتَهَا أَخَذْتَ قَوْسًا مِنْ نَارٍ فَرَدَدْتُهَا

سہل بن ابی سہل، یحییٰ بن سعید، ثور، یزید، خالد بن معدان، عبدالرحمن بن سلم، عطیہ، حضرت ابی بن کعب فرماتے ہیں کہ میں نے صفہ والوں میں بہت لوگوں کو قرآن لکھنا سکھایا ان میں سے ایک مرد نے مجھے کمان بطور تحفہ دی میں نے سوچا کہ یہ قیمتی مال بھی نہیں ہے اور اس سے اللہ کی راہ میں تیر اندازی بھی کرلونگا پھر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسکے متعلق دریافت کیا۔ فرمایا اگر تمہیں اسکے بدلے دوزخ کی کمان گردن میں لٹکائے جانے سے خوشی ہو تو یہ قبول کرلو۔

It was narrated that Ubayy bin Ka’b said: “I taught a man the Qur’ân, and he gave me a bow. I mentioned that to the Messenger of Allah P.B.U.H and he said: ‘If you accept it you will be accepting a bow of fire.’ So I returned it.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: قرآن سکھانے پر اجرت لینا۔