TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2134 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2134

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ بِهْرَامٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُثْمَانَ زَوْجُ بِنْتِ الشَّعْبِيِّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْظَمُ النَّاسِ هَمًّا الْمُؤْمِنُ الَّذِي يَهُمُّ بِأَمْرِ دُنْيَاهُ وَآخِرَتِهِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَعِيلُ

اسماعیل بن بہرام، حسن بن محمد بن عثمان، زوج بنت شعبی، سفیان، اعمش، یزید رقاشی، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگوں میں سب سے زیادہ عظیم فکر والا شخص وہ ہے جو اپنی دنیا اور آخرت دونوں کے کاموں کی فکر کرتا ہو۔ (یعنی کسی بھی معاملے میں حد سے تجاوز نہیں کرتا بلکہ شریعت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی حتی المقدور سعی کرتا ہے) ۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The one who has the most concerns is the believer who is concerned about both his Worldly affairs and his Hereafter:" (Da'if) Abu' Abdullah said: "This Hadith is Gharib' Ismail. alone, has narrated it."

Permalink

See the full chapter: روزی کی تلاش میں میانہ روی ۔