TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2119 · Explanation of Atonements

Sunan Ibn MajahHadith 2119

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنَا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ نَذَرَ نَذْرًا وَلَمْ يُسَمِّهِ فَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا لَمْ يُطِقْهُ فَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا أَطَاقَهُ فَلْيَفِ بِهِ

ہشام بن عمار، عبدالملک بن محمد ، خارجہ بن مصعب، بکیر بن عبداللہ بن اشج، کریب، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے منت مانی لیکن اس کی تعین نہ کی تو اسکا کفارہ قسم کا کفارہ ہی ہے اور جس نے ایسی منت مانی جس کو پورا کرنا اس کے بس میں نہیں ہے تو اسکا کفارہ بھی کفارہ قسم کا ہی ہے۔ اور جس نے ایسی منت مانی جو اس کے بس میں ہے تو اسے چاہئے کہ منت پوری کرے۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever makes a vow and does not state it specifically, the expiation (for such a vow) is the expiation for breaking an oath, Whoever makes a vow and is not able to fuIfill it, the expiation for that is the expiation for breaking an oa tho Whoever makes a vow and is able to fulfill it, let him do so," (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جس نے نذر مانی لیکن اسکی تعین نہ کی (کہ کس بات پر منت مان رہاہے؟)