TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2118 · Explanation of Atonements

Sunan Ibn MajahHadith 2118

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ رَافِعٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَذَرَ نَذْرًا وَلَمْ يُسَمِّهِ فَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ

علی بن محمد، وکیع، اسماعیل بن رافع، خالد بن یزید، حضرت عقبہ بن عامر جہنی بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے منت مانی لیکن منت کی تعین نہ کی تو اسکا کفارہ قسم کا کفارہ ہی ہے ۔

It was narrated from 'Uqbah bin 'Amir Al-Juhani that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever makes a vow and does not state it specifically, the expiation (for such a vow) is the expiation for breaking an oath." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جس نے نذر مانی لیکن اسکی تعین نہ کی (کہ کس بات پر منت مان رہاہے؟)