TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1722 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1722

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنِي حَوْشَبُ بْنُ عَقِيلٍ حَدَّثَنِي مَهْدِيٌّ الْعَبْدِيُّ عَنْ عِکْرِمَةَ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی أَبِي هُرَيْرَةَ فِي بَيْتِهِ فَسَأَلْتُهُ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ بِعَرَفَاتٍ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ بِعَرَفَاتٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، حوشب بن عقیل، مہدی عبدی، عکرمہ، حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے گھر جا کر ان سے عرفات میں عرفہ کے روزہ کے بارے میں دریافت کیا۔ تو فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفات میں عرفہ کے روزہ سے منع فرمایا۔

It was narrated that 'Ikramah said: "I entered upon Abu Hurairah in his house and asked him about fasting the Day of "Arafah at "Arafat. Abu Hurairah said: 'The Messenger of Allah P.B.U.H forbade fasting the Day of 'Arafah at' Arafat.''' (Hasan)

Permalink

See the full chapter: عرفہ میں نویں ذی الحجہ کا روزہ