TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1721 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1721

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ قَتَادَةَ بْنِ النُّعْمَانِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ صَامَ يَوْمَ عَرَفَةَ غُفِرَ لَهُ سَنَةٌ أَمَامَهُ وَسَنَةٌ بَعْدَهُ

ہشام بن عمار، یحدی بن حمزہ، اسحاق بن عبد اللہ، عیاض بن عبد اللہ، ابوسعید خدری، حضرت قتادہ بن نعمان رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جس نے عرفہ کے دن روزہ رکھا اس کے ایک سال اگلے اور ایک سال پچھلے گناہ معاف کر دئے جائیں گے ۔

It was narrated that Qatadah bin Nu'man said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Whoever fasts the Day of 'Arafah, his sins of the previous and following year will be forgiven."(Da'if)

Permalink

See the full chapter: عرفہ میں نویں ذی الحجہ کا روزہ