Sunan Ibn Majah — Hadith 1527
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا مَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو السَّکَنِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی النَّجَاشِيِّ فَکَبَّرَ أَرْبَعًا
سہل بن ابی سہل، مکی بن ابراہیم ابوالسکن، مالک، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی کا جنازہ پڑھایا تو چار تکبیریں کہیں ۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet P.B.U.H offered the funeral prayer for Najashi and said four Takbir. (Sahih)