Sunan Ibn Majah — Hadith 1526
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ الْمُثَنَّی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ بِهِمْ فَقَالَ صَلُّوا عَلَی أَخٍ لَکُمْ مَاتَ بِغَيْرِ أَرْضِکُمْ قَالُوا مَنْ هُوَ قَالَ النَّجَاشِيُّ
محمد بن مثنی، عبدالرحمن بن مہدی، مثنی بن سعید، قتادة، ابوطفیل، حضرت حذیفہ بن اسید سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کو لے کر نکلے اور فرمایا اپنے اس بھائی کا جنازہ پڑھو جو تمہارے وطن کے علاوہ کسی اور جگہ انتقال کر گئے لوگوں نے پوچھا کون ہیں ؟ فرمایا نجاشی ۔
It was narrated from Hudhaifah bin Asid that the Prophet P.B.U.H led them out and said: "Pray for a brother of yours who has died in a land other than yours," They said: "Who is he?" He said: "Najashi." (Sahih)