TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1397 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1397

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي سَوْدَةَ عَنْ أَخِيهِ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سَوْدَةَ عَنْ مَيْمُونَةَ مَوْلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفْتِنَا فِي بَيْتِ الْمَقْدِسِ قَالَ أَرْضُ الْمَحْشَرِ وَالْمَنْشَرِ ائْتُوهُ فَصَلُّوا فِيهِ فَإِنَّ صَلَاةً فِيهِ کَأَلْفِ صَلَاةٍ فِي غَيْرِهِ قُلْتُ أَرَأَيْتَ إِنْ لَمْ أَسْتَطِعْ أَنْ أَتَحَمَّلَ إِلَيْهِ قَالَ فَتُهْدِي لَهُ زَيْتًا يُسْرَجُ فِيهِ فَمَنْ فَعَلَ ذَلِکَ فَهُوَ کَمَنْ أَتَاهُ

اسماعیل بن عبداللہ رقی، عیسیٰ بن یونس، ثور بن یزید، زیاد بن ابی سودة، عثمان بن ابی سودة، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باندی حضرت میمونہ فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! ہمیں بیت المقدس کے متعلق بتایئے۔ فرمایا وہ حشر کی اور زندہ ہو کر اٹھنے کی زمین ہے وہاں جا کر نماز پرھو کیونکہ وہاں نماز باقی جگہوں کی ہزار نمازوں کے برابر ہے۔ میں نے عرض کیا بتایئے اگر میں وہاں جانے کی استطاعت نہ پاؤں ؟ فرمایا وہاں کے لئے تیل بھیج دو جس نے روشنی کا انتظام ہو جا ایسا کر لے وہ بھی وہاں جانے والے کی مانند ہے ۔

It was narrated that Maimunah the freed (female) slave of the Prophet said: I said: "0 Messenger of Allah. tell us about Baitil-Maqdis." He said: "It is the land of the Resurrection and the Gathering. Go and pray there, for one prayer there is like one thousand prayers elsewhere." I said: "What if I cannot travel and go there?" He said: "Then send a gift of oil to light its lamps, for whoever does that is like one who goes there." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: مسجد بیت المقدس میں نماز کی فضیلت