TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1396 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1396

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِي أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ وَصَلَاةٌ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ أَفْضَلُ مِنْ مِائَةِ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ

اسماعیل بن اسد، زکریا بن عدی، عبیداللہ بن عمرو، عبدالکریم، عطاء، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری اس مسجد میں ایک نماز مسجد حرام کے علاوہ باقی مساجد کی ہزار نمازوں سے افضل ہے اور مسجد حرام میں ایک نماز دیگر مساجد کی لاکھ نمازوں سے افضل ہے ۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah said: "One prayer in my Masjid is better than one thousand prayers elsewhere, except the Sacred Masjid, and one prayer in the Sacred Masjid is better than , one hundred thousand prayers elsewhere." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مسجد حرام اور مسجد نبوی میں نماز کی فضیلت