TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1371 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1371

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ الرِّشْکِ عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ قَالَتْ سَأَلْتُ عَائِشَةَ أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَی قَالَتْ نَعَمْ أَرْبَعًا وَيَزِيدُ مَا شَائَ اللَّهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ، شعبہ، یزید رشک، حضرت معاویہ فرماتی ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ سے پوچھا کہ کیا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز پڑھتے تھے ؟ فرمایا جی چار اور اس سے بھی زیادہ جتنا اللہ کو منظور ہوتا ۔

Mu' adhah AI-'Adawiyyah said: "I asked ‘Aishah: 'Did the Prophet pray Duha?' She said: 'Yes; four (Rak'ah) and he would add whatever Allah willed.'"(Sahih)

Permalink

See the full chapter: چاشت کی نماز