TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1370 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1370

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسٍ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ صَلَّی الضُّحَی ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً بَنَی اللَّهُ لَهُ قَصْرًا مِنْ ذَهَبٍ فِي الْجَنَّةِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر و ابوکریب، یونس بن بکیر، محمد بن اسحاق ، موسیٰ بن انس، ثمامہ بن انس، حضرت انس بن مالک بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جس نے بارہ رکعات چاشت کی نماز پڑھی اللہ تعالیٰ جنت میں اس کے لئے سونے کا محل تیار کروائیں گے ۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "I heard the Messenger of Allah say: ‘Whoever prays Duha with twelve Rak' ah, Allah will build for him a palace of gold in Paradise.'''(Da'if)

Permalink

See the full chapter: چاشت کی نماز