Sunan Ibn Majah — Hadith 1363
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ الْوَلِيدِ الْمَدَنِيُّ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ عِشْرِينَ رَکْعَةً بَنَی اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ
احمد بن منیع، یعقوب بن ولید مدینی، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو مغرب و عشاء کے درمیان بیس رکعات پڑھے اللہ تعالیٰ جنت میں اس کے لئے ایک گھر بنائیں گے ۔
It was narrated that 'Aishah said:"The Messenger of Allah said: 'Whoever prays twenty Rak'ah between Maghrib and the 'Isha', Allah will build for him a house in Paradise.'" (Maudu’)