TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1362 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1362

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ يَحْيَی بْنِ النَّضْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَامَ أَحَدُکُمْ مِنْ اللَّيْلِ فَاسْتَعْجَمَ الْقُرْآنُ عَلَی لِسَانِهِ فَلَمْ يَدْرِ مَا يَقُولُ اضْطَجَعَ

یعقوب بن حمید بن کا سب، حاتم بن اسماعیل ، ابوبکر بن یحییٰ بن نضر، یحییٰ بن نضر، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم سے کوئی رات کو کھڑا (نماز پڑھ رہا) ہو پھر قرآن اس کی زبان سے نہ نکلے (اور غلبہ نوم کے باعث) اسے یہ پتہ نہ چلے کہ کیا کہہ رہا ہے سو جائے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said: "When anyone of you gets up to pray at night, and his tongue stumbles over the words of the Qur'an and he does not know What he is saying, let him lie down." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جب نمازی کو اونگھ آنے لگے