TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1359 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1359

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَرَأَ الْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ کَفَتَاهُ

عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید، حضرت ابومسعود سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات کو سورت بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لے وہ اس کے لئے کافی ہو جائیں گی ۔

It was narrated that Abu Mas'ud said: The Messenger of Allah said: "Whoever recites the last two Verses of Sural Al- Baqarah at night, that will be sufficient for him."(Sahih)

Permalink

See the full chapter: قیام اللیل کی بجائے جو عمل کافی ہوجائے